Results 1 to 2 of 2

Thread: اØ+ساس .... علامہ رضاءالدین صدیقی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اØ+ساس .... علامہ رضاءالدین صدیقی

    اØ+ساس .... علامہ رضاءالدین صدیقی

    سن۹ ہجری میں جب رومیوں Ú©ÛŒ جانب سے یہ اندیشہ لاØ+Ù‚ ہوا کہ وہ سلطنتِ مدینہ پر یورش کرنا چاہتے ہیں تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ یہ فیصلہ فرمایاکہ آگے بڑھ کر Ø+الات کا جائزہ لینا چاہیے Û” مسلمانوںنے اس لشکر Ú©ÛŒ تیاری میں بے سروسامانی Ú©Û’ باوجود بہت بڑھ Ú†Ú‘Ú¾ کر Ø+صہ لیا۔جو لوگ جنگی مہم میں شریک ہوسکتے تھے سب Ú©Ùˆ ساتھ چلنے کا Ø+Ú©Ù… ہوا Û” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک Ú©Û’ لیے روانہ ہوئے تو Ø+ضرت ابو خثیمہ رضی اللہ عنہ کسی وجہ سے ان Ú©Û’ ساتھ شامل نہ ہوسکے Û”
    ایک روز شدید گرمی کا عالم تھا ØŒØ+ضرت ابوخثیمہ اپنے اہل خانہ Ú©Û’ پاس آئے ØŒ انھوںنے دیکھا کہ ان Ú©ÛŒ دونوں بیویاں ان Ú©Û’ باغ میں اپنے اپنے Ú†Ú¾Ù¾Ú‘ میں ہیں، انھوںنے Ú†Ú¾Ù¾Ú‘ میں Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی کا چھڑکائو کر رکھا ہے، لذیذ کھانے تیار کیے ہوئے ہیںاورپینے Ú©Û’ لیے ٹھنڈا پانی بھی فراہم کررکھا ہے۔ Ø+ضرت خثیمہ Ú†Ú¾Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Û’ پاس آکر رک گئے، اپنی بیویوں کودیکھا انھوںنے انکی آرام Ùˆ آسائش کا جو اہتمام کیا ہوا تھااسے بھی ملاØ+ظہ فرمایاتو ان Ú©ÛŒ زبان سے بے اختیار نکلا’’اللہ تبارک وتعالیٰ کا پیارا Ø+بیب تو اس وقت دُھوپ اورلو Ú©Û’ عالم میں ہے اورابو خثیمہ اس خنک سائے میں ہے جہاں ٹھنڈا پانی موجود ہے ،لذیذ اوراشتہا Ø¡ انگیز کھانا تیار ہے ØŒ خیال رکھنے والی خوبرو بیویاں ہیں یہ تو کوئی انصاف نہیں ہے‘‘پھر اپنی خواتین خانہ Ú©Ùˆ مخاطب کیا اورفرمایا :میں تم میں سے کسی Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù¾Ú‘Ú©Ú¾Ù¹ میں قدم نہیں رکھوں گا بلکہ اپنے پیارے آقا Ú©Û’ پاس جائوں گا،میرے لیے فوراً زادِ سفر تیارکرو‘‘۔ان نیک بخت خواتین Ù†Û’ فوراً اہتمام کیا اورآپ اپنی اونٹنی پر سوار ہوکر لشکر اسلام Ú©ÛŒ جستجو میں Ù†Ú©Ù„ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوگئے Û” جس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تبوک Ú©Û’ مقام پر پہنچے تو یہ بھی پہنچ گئے Û”Ø+ضرت عمیر بن وہب رضی اللہ عنہ بھی پیچھے رہ گئے تھے ۔راستے میں ان سے بھی ملاقات ہوگئی تھی ØŒ جب دونوں ایک ساتھ لشکر Ú©Û’ قریب پہنچے تو ابو خثیمہ Ù†Û’ Ø+ضرت عمیر سے کہاکہ مجھ سے ایک بڑی کوتاہی سر زد ہوگئی ہے اگر آپ Ú©Ú†Ú¾ دیر توقف کرلیں تو میں آپ سے پہلے بارگاہِ رسالت مآب میں Ø+اضری لگوالوں Û”




  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اØ+ساس .... علامہ رضاءالدین صدیقی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •